انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا



.پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا. 

ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی (کپتان)، بابراعظم (نائب کپتان)، عابدعلی، فواد عالم، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، اسد شفیق، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، موسیٰ خان، نسیم شاہ، روحیل نذیر، سرفراز احمد، سہیل خان، عثمان شنواری اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ 

پاکستانی اسکواڈ کل خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگا۔

وسیم خان نے کہا کہ پہلا ٹیسٹ مثبت آنے والے 10 میں سے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑی جن کا پہلا کورونا ٹیسٹ مثبت اور دوسرا منفی آیا، ان میں حسنین، شاداب خان، فخرزمان، محمد رضوان، وہاب ریاض اور محمد حفیظ شامل ہیں۔
انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا Reviewed by DECENT on June 27, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.